جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

حماد اظہر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق اصل نمبرز سے لاعلم نکلے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق اصل نمبرز سے لاعلم نکلے۔ ایک انٹرویو میں حماد اظہر نے کہاکہ

اوگرا کی تجاویز پر ہی پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ شاید کچھ کم زیادہ ہو، لیکن اصل نمبرز وزارت خزانہ کو ہی معلوم ہوں گے۔وزیر توانائی نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا سب سے مشکل کام ہوتا ہے۔ انہوںنے کہاکہ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا بوجھ خود بھی برداشت کررہی ہے،عالمی سطح پر پٹرول کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔وفاقی وزیر توانائی نے کہا کہ پٹرولیم لیوی 30 روپے سے ساڑھے 5 روپے تک لاچکے ہیں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف دینے کی حکومتی گنجائش کم ہوتی جارہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ عالمی منڈی میں طلب و رسد پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، آئی ایم ایف کے کہنے پرنہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…