کراچی (این این آئی)گورنر سندھ عمران اسماعیل پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کی جائے پیدائش اور جائے شہادت دونوں سے لاعلم نکلے۔ پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کی برسی کے موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ لیاقت علی خان کی شہادت ملک کی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے۔ گورنر سندھ نے لیاقت علی خان کی جائے شہادت کو راولپنڈی کے بجائے کراچی قراردے دیا۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے جائے پیدائش اور جائے شہادت دونوں سے لاعلم نکلے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی



















































