جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بچپن ہی سے لڑکیاں احد رضا میر کو چھیڑتی ہیں ،احد رضا میر سے متعلق والدہ کا دلچسپ انکشاف

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کے خوبرو، باصلاحیت اداکار احد رضا میر کی والدہ نے انکشاف کیا ہے کہ بچپن ہی سے لڑکیاں احد رضا میر کو چھیڑتی ہیں۔احد رضا میر کے اپنی والدہ ثمرہ رضا میر کے ہمراہ دیئے گئے ایک انٹرویو کی مختصر سی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ہے جس میں ایک دلچسپ انکشاف سامنے آیا ہے۔ثمرہ رضا میر نے کہا کہ ’انہیں احد رضا میر کی کبھی ایسی کوئی شکایت نہیں آئی ہے کہ احد رضا میر نے کسی کو چھیڑا ہے، مگر ہاں لڑکیاں ضرور احد رضا میر کو چھیڑتی ہیں اور ایسا بچپن سے ہوتا چلا آرہا ہے۔‘

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…