جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اس سال گزشتہ برس سے بھی زیادہ گیس کا شدید بحران پیدا ہوگا،عوام کو خبردارکر دیا گیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے میزبان شاہزیب خانزادہ نے دعوی کیا ہے اس سال سردیوں میں گزشتہ برس سے بھی زیادہ شدید گیس بحران آئے گا۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ سال حکومتی نااہلی کی وجہ سے کم ایل این جی درآمد کی گئی اور سردیوں میں گیس کا شدید بحران آ گیا۔پروگرام میں یہ بھی بتایا

گیا کہ اس سال گزشتہ سال سے بھی کم ایل این جی کا انتظام ہے اور جو ایل این جی ملے گی وہ بھی طویل مدتی معاہدوں سے ملے گی۔تاہم وزیر توانائی حماد اظہر نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ سال نومبر اور دسمبر میں 11 ایل این جی کارگو آئے اور اس سال 10 آئیں گے اس لیے زیادہ فرق نہیں پڑے گا، ایل این جی کی کمی سے بحران پیدا نہیں ہو گا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…