جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

قومی ٹیم کپتان بابر اعظم کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے روانگی پر قوم کیلئے پیغام ،روانگی سے قبل ’’پاکستان زندہ باد ‘‘ کا نعرہ لگا یا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈکپ کیلئے امارات روانہ ہوتے ہوئے قوم کیلئے جاری پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان ٹیم پر یقین رکھیں۔جمعہ کو انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ شائقین کی سپورٹ سب سے

بڑھ کر ہے۔کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ٹیم کے ساتھ کھڑے ہوں اور اس کے لیے دعا کریں، پاکستان ٹیم پر یقین رکھیں ، پاکستان زندہ باد۔یاد رہے کہ بابراعظم کی قیادت میں پاکستان ٹیم 24 اکتوبر کو بھارت کے خلاف پہلا میچ کھیلے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…