جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

گوانتا ناموبے جیل کے مزید دومسلمان قیدیوں کی رہائی کی منظوری

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکومت نے بدنام زمانہ گوانتا ناموبے جیل کے مزید دو قیدیوں کی رہائی کی منظوری دے دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پنٹاگون حکام نے گوانتا ناموبے جیل سے دو مسلمان قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔افغانستان کے اسد اللہ ہارون گل اور یمن کے سناد یسلم الکاظمی کو رہا کر دیا جائے گا، دونوں قیدیوں کو 7 اکتوبر کو رہائی کی منظوری دی گئی۔خیال رہے کہ گوانتا ناموبے کی فوجی جیل میں کئی سالوں سے جنگی دور کے 39 قیدی موجود ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…