مکوآنہ (این این آئی )تھانہ رضا آباد کے علاقے کوکیاں والا کے رہائشی محمد مقصود نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم مقصود نے اس کی اہلیہ کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد نامعلوم مقام پر لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔