اسلام آباد (این این آئی)وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال کر دی گئی ، کورونا کے باعث تعلیمی اداروں میں 6دن کلاسزشروع کی گئی تھیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال کر دی گئی اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ، جس میں کہا کہ تعلیمی اداروں میں اب پیر سے جمعہ تک کلاسز ہوں گی۔خیال رہے کورونا کے باعث تعلیمی اداروں میں 6 دن کلاسز شروع کی گئی تھیں۔یاد رہے گذشتہ ہفتے پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری کے بعد نیشنل کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان کیا تھا اور تعلیمی اداروں میں 50 فیصد حاضری کی شرط ختم کردی گئی تھی۔
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال کر دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































