جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

عفت عمر کا وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر طنز

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کی معروف سینئر اداکارہ و میزبان عفت عمر کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر طنز کیا گیا ہے۔موجودہ حکومت سے سخت نالاں عفت عمر اکثر اوقات ہی سوشل میڈیا پر وزیر اعظم عمران خان اور اْن کی جانب سے اپنائی گئی پالیسیز پر تنقید اور طنز کے تیر برساتی نظر آتی ہیں۔گزشتہ روز عفت عمر نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے دیئے گئے

ایک بیان کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے طنز کیا۔وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے دیئے گئے بیان کہ ’ہم لوگوں کو سمجھا نہیں پا رہے کہ مہنگائی کی وجوہات کیا ہیں۔اس بیان کو عفت عمر کا ری ٹوئٹ کرتے ہوئے اپنے کیپشن میں کہنا تھا کہ ’جیسے باقی سب سمجھا پائے ہیں۔عفت عمر کی جانب سے اس ٹوئٹ کے ساتھ متعدد ہنسنے والے ایموجیز کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…