جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر کی مریم نواز سے جاتی امرامیں ملاقات

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر نے جاتی امرا میں مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز سے ملاقات کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ اموراورخطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دریں اثنا امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر نے مسجد وزیر خان کا دورہ کیا اور مسجد کی بحالی کے کام کا جائزہ لیا۔امریکا پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں واقع مسجد وزیر خان اور اس سے ملحقہ علاقے کی بحالی کیلئے 23 کروڑ 90 لاکھ روپے دے چکا ہے۔امریکا کی دی ہوئی رقم سے مسجد اور اس کے اطراف میں بحالی کا کام جاری ہے جس کا معائنہ کرنے کیلئے امریکی ناظم الامور نے مسجد وزیر خان کا دورہ کرکے بحالی کے کام کا جائزہ لیا۔انجیلا پی ایگلر نے مسجد کے اطراف میں بھی ثقافتی بحالی کے کام کا معائنہ کیا اور کہا کہ ثقافتی ورثے کی بحالی کا پروگرام میرا پسندیدہ ہے، ثقافتی ورثے کی بحالی کے کام پر ہم والڈ سٹی اتھارٹی کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…