پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹیلکم پاؤڈر میں ذرا سا سرکہ ڈال کر استعمال کرنے سے کیا ہوتا ہے؟ ایسی ٹپ جو ہر خواتین کی پسند یدہ بن جائےگی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گھر اور کچن کی ذمہ داری خواتین کے لئے سب سے زیادہ اہم اور مشکل کام ہے کیونکہ بیک وقت میں کئی کام کرنے پڑتے ہیں، ایسے میں کچھ کام آپ کا زیادہ اور زیادہ محنت لیتے ہیں جن کی وجہ سے بعض خواتین اکتاہٹ کا شکار ہو جاتی ہیں۔ لیکن کے-فوڈز آپ کی صحت اور کھانوں کا خیال شروع سے ہی رکھتا آیا ہے اور آپ کو بتاتا آیا ہے ایسی کارآمد ٹپس

جو گھر کو بھی چمکا دیتی ہیں اور کھانوں کے ذائقوں کی شان بھی بڑھاتی ہیں تو کچھ ٹپس آپ کی خوبصورتی کو چار چاند لگاتی ہیں۔کے فوڈز کے مطابق ٹیلکم پاؤڈر کو سرکے میں بھگو کر رات بھر کے لئے چھوڑ دیں اور صبح اٹھ کر اس پانی میں گلاب کا عرق شامل کریں اور اس سے اپنا چہرہ دھوئیں، یہ چہرے کی کالے گھیرے بھی صاف ہوں گے اور آنکھوں کے اطراف میں ہونے والی سوجن بھی ختم ہو جائے گی۔ اس پانی کو پھینک دیں اور برتن میں نیچے بچے ہوئے پاؤڈر کو زخموں پر لگانے سے یہ جلدی بھر جاتے ہیں اور جلن بھی نہیں ہوتی ہے۔ فریج میں جس جگہ برف زیادہ جم جائے اس جگہ یہ پانی ڈال دیں، اور فریج کو بند کردیں، کچھ وقت میں آپ کے فریج میں خوشبو بھی مہک جائے گی اور جمی ہوئی برف پگھلے گی۔ اس پانی سے گھر کی دیواروں کو صاف کرسکتے ہیں، بس اس میں سوڈا ڈال دیں اور دیواروں کو رگڑ لیں، سارے نشانات ختم ہو جائیں گے۔ اس پانی میں خُشک مہندی پاؤڈر شامل کریں اور بالوں میں لگائیں، یہ دو منہ کے بالوں کو ختم کرنے کے لئے ایک اچھا اور سستا ٹریٹمنٹ ہے۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…