جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

طالبان حکومت سے رابطے میں رہنا ضروری ہے ، اٹلی نے تسلیم کرنے کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021 |

روم (این این آئی)اطالوی وزیراعظم کی سربراہی میں جی 20 رکن ملکوں کا افغان بحران پر خصوصی اجلاس ہوا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اجلاس کے بعد اطالوی وزیراعظم ماریو دراغی نے ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جی 20 ملکوں کو افغانستان کی طالبان حکومت سے رابطے میں رہنے کی ضرورت ہے۔ اطالوی وزیراعظم کا

مزید کہنا تھا کہ رابطے میں رہنے کا یہ مطلب نہیں کہ کابل انتظامیہ کو باضابطہ تسلیم کیا جائے گا۔انھوں نے کہا کہ چین اور روسی صدور سمیت اہم رہنماں کی عدم موجودگی کے باوجود میٹنگ کامیاب رہی۔اطالوی وزیراعظم ماریو دراغی نے کہا کہ یہ افغان بحران کا پہلا کثیرالجہتی ردعمل تھا۔ مشکل یہ ہے کہ طالبان کو شامل کیے بغیر افغانستان میں لوگوں کی مدد کیسے کی جاسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…