جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع نہ دینے کا فیصلہ، مقررہ تاریخ کے بعد یومیہ جرمانہ اور قید کی سزا ہو سکتی ہے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کے آخری تین دن رہ گئے۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق مقررہ تاریخ 15 اکتوبر میں مزید توسیع نہیں ہو گی۔ترجمان ایف بی آر اسد طاہر جپہ نے کہا کہ سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جلد ازجلد جمع کروالیں، مقررہ تاریخ کے بعد ہزار روپے یومیہ جرمانہ اور دو سال قید بھی ہو سکتی ہے، ایف بی آر کا آئرس آن لائن پورٹل 24 گھنٹے پوری روانی کے ساتھ چل رہا ہے۔ ترجمان ایف بی آر نے کہاکہ آئی ٹی سسٹم کی استعداد کار میں بہتری لائی گئی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…