جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اب پیسے کس کام کے؟دوا ملی تو مرنے کے بعد، موت کے بعد حکومت نے ادویات کی مد میں رقم جاری کر دی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) سول سیکرٹریٹ پنجاب نے کینسر کے مرض میں مبتلا پی ایم ایس افسر وسیم رضا جعفری کے علاج کے حوالے سے ادویات کی خریداری کے لئے ساڑھے 4 لاکھ روپے مریض کی موت کے بعد جاری کردئیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ مرحوم افسر وسیم رضا جعفری اپنے زندگی میں بیماری کے دوران پنجاب حکومت سے ادویات کی خریداری کے لئے ایک ایک روپے کو ترستا رہا۔ دعاؤں کی عدم دستیابی کے باعث کینسر کا مریض اپنی جان کی بازی ہار گیا۔ مگر اس کی موت کے بعد پنجاب حکومت نے ادویات کی مد میں ساڑھے چار لاکھ روپے جاری کردئیے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…