جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری۔۔۔ انٹربینک میں ڈالر نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021 |

کراچی (آن لائن) انٹر بینک میں بدھ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید 171روپے اور قیمت فروخت171.10روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت

فروخت171.70روپے سے بڑھ کر171.80روپے ہو گئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 20پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید 196روپے سے بڑھ کر196.60روپے اور قیمت فروخت198روپے سے بڑھ کر198.20روپے پر جا پہنچی اسی طرح80پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 231روپے سے بڑھ کر231.80روپے اور قیمت فروخت233روپے سے بڑھ کر233.80روپے ہو گئی

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…