بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

بابرہ شریف نے ٹی وی ڈراموںمیں کام کرنے سے معذرت کر لی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ بابرہ شریف نے ٹی وی ڈراموںمیںکام کرنے سے معذرت کر لی ۔بتایا گیا ہے کہ کراچی کے ٹی وی ڈرامہ پروڈیوسر نے ماضی کی ناموراداکارہ بابرہ شریف کو اپنے پراجیکٹ میں کام کرنے کی پیشکش کی تاہم بابرہ شریف نے کام کرنے سے معذرت کرلی ہے ۔ ان کا کہنا تھاکہ اگرمیں نے کام کرنا ہوتاتو ٹی وی سے پہلے میرے پاس فلموںمیں کام کرنے کی بے شمار پیشکشیںآچکی ہیں،شوبز سے کنارہ کشی کا فیصلہ اٹل ہے اورمیں اسے کسی صورت واپس نہیں لوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…