جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اوگرا نے اکتوبر کیلئے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)اوگرا نے اکتوبر کیلئے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے اکتوبر کیلئے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیاجس کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم کیلئے ایل این جی کی فی یونٹ قیمت میں 0.4294 ڈالر ،سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.4362 ڈالر فی

یونٹ اضافہ کیا گیا ،سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 15.7828 ڈالر فی یونٹ مقرر،سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 15.5280 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی ،سوئی ناردرن سسٹم پر ستمبر میں ایل این جی کی قیمت 15.3534 ڈالر فی یونٹ تھی،سوئی سدرن سسٹم پر ستمبر میں ایل این جی کی قیمت 15.0918 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…