جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹک ٹاکر ریمبو کے مزید ساتھیوں کوگرفتار کر لیا گیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) سانحہ گریٹر اقبال پارک کی مرکزی کردار ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کا ساتھی ریمبو کے مزید 3 ساتھیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ جس کے بعد گرفتار کئے گئے ریمبو کے ساتھیوں کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پولیس نے ریمبو اور اس کے ساتھیوں کے خلاف ٹک ٹاکر نرس عائشہ اکرم کی جانب سے دائر کی گئی اندراج مقدمہ کی درخواست کی روشنی میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے تمام گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لئے سی آئی اے سٹی پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…