جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکی ڈالر کی اونچی اڑان ، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021 |

کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر

میں35پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید170.65روپے سے بڑھ کر171.00روپے اور قیمت فروخت170.75روپے سے بڑھ کر171.10روپے ہو گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت خرید90پیسے کے اضافے سے 171.50روپے اور قیمت فروخت70پیسے بڑھ کر171.70روپے پربند ہوئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قیمت خرید196روپے پر برقرار رہی اور قیمت فروخت20پیسے بڑھ کر198.00روپے پر پہنچ گئی اسی طرح برطانوی پونڈ کی قیمت خرید231روپے اور قیمت فروخت233روپے پر قراررہی، دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں8ڈالر کی کمی سے فی او نس سونا1763ڈالر ہو گیا جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت750روپے کے اضافے سے 1لاکھ16ہزارروپے اور دس گرام سونے کی قیمت 643روپے بڑھ کر99ہزار 451روپے پر پہنچ گئی ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…