جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ایمبولینس پر فائرنگ،ایس ایچ او،انچارج انویسٹی گیشن معطل

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی )تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے میں چند روز قبل ڈاکوؤں کی جانب سے ایمبولینس پر فائرنگ کے معاملے پر ایس ایچ او تھانہ لنڈیانوالہ اور انچارج انویسٹی گیشن کو معطل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے میں چند روز قبل ننکانہ صاحب سے

سید والا کی جانب جانے والی ریسکیو1122 کی ایمبولینس پر مسلح ڈاکوؤں کی جانب سے نہ رکنے پر فائرنگ کردی گئی تھی جس پر سی پی او فیصل آباد ڈاکٹر عابد خان نے ایس ایچ او لنڈیانوالہ خالد محمد اور انچارچ انویسٹی گیشن سب انسپکٹر نوید اختر کو معطل کرکے پولیس لائن منتقل کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…