جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب میں قرآن کی لازمی تعلیم کے نصاب کی منظوری دے دی گئی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی )پنجاب میں قرآن کی لازمی تعلیم کے نصاب کی منظوری دے دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے قرآن کی لازمی تعلیم کے نصاب کی منظوری دے دی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مراسلے کے مطابق پہلی سے پانچویں جماعت کیلئے ناظرہ قرآن کے

نصاب کی منظوری جبکہ چھٹی سے باہوریں جماعت کیلئے قرآن پاک کے ترجمے کیساتھ پڑھانے کی بھی منظوری دے دی گئی ہے۔واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی سے قران کو الگ سے لازمی مضمون کا قانون پاس کیا گیا تھاجس کی منظوری پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے 87ویں اجلاس میں دی گئی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…