جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت چینی 89 روپے کی قیمت پر فروخت کروانے میں ناکام، فی کلو قیمت 115 روپے تک پہنچ گئی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)چینی کی 89 روپے 75 پیسے فی کلو پر فروخت کے حکومتی دعوے ہوا ہوگئے ۔ادارہ شماریات کے مطابق کراچی والے سب سے مہنگی فی کلو چینی 115 روپے میں خرید رہے ہیں، لاہور، راولپنڈی، ملتان اور کوئٹہ میں بھی چینی 110 روپے کلو، پشاور، بنوں، حیدرآباد اور بہاولپور والوں کو

چینی 108روپے کلو مل رہی ہے۔حکومت نے 16جولائی2021 ء سے اب تک 3 بار چینی کی سرکاری قیمت مقرر کی، آخری بار 31 ستمبر کو ریٹیل قیمت89 روپے 75 پیسے فی کلو مقرر کی گئی، مگر سرکاری نرخ سے مہنگی چینی بیچنے والوں کے خلاف کارروائی نہیں کی جارہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…