جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

قومی کرکٹر انور علی کی والدہ انتقال کرگئیں

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) قومی کرکٹر انور علی کی والدہ جہانِ فانی سے رخصت ہوگئیں۔پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنیوالے فاسٹ بولر انور علی کی والدہ کے انتقال کی خبر سابق کپتان سرفراز احمد نے ٹوئٹر پوسٹ کے ذریعے دی۔سرفراز احمد نے بتایا کہ میرے دوست کرکٹر انور علی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں، اللہ تعالی اس مشکل گھڑی میں

انور علی اور ان کے اہلخانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین۔انہوں نے انور علی کی والدہ کی مغفرت کے لیے دعا بھی کی۔سرفراز کی مذکورہ ٹوئٹ پر صارفین کی بڑی تعداد انور علی کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کر رہی ہے اور ان کی مغفرت کیلئے دعا گو ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…