جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

این اے آر سی سے 13 کروڑ روپے کا لہسن چوری ہونے کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سکیورٹی کے اجلاس میں 13 کروڑ روپے مالیت کے ہائبرڈ لہسن کی چوری کی گونج سنائی دی۔مسلم لیگ ن کے

رکن اسمبلی راؤ اجمل کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سکیورٹی کا اجلاس ہوا۔قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سکیورٹی کے اجلاس میں نیشنل ایگری کلچر ریسرچ سینٹر (این اے آر سی) سے کروڑوں روپے کے ہائبرڈ لہسن بیج کی چوری کا معاملہ اٹھایا گیا۔چیئرمین فوڈ سکیورٹی کمیٹی راؤ اجمل نے ڈی جی این اے آر سی سے پوچھا کہ 13 کروڑ روپے کا لہسن این اے آر سی سے چوری کیسے ہوا؟ جس وقت بیج چوری ہوا اس وقت لہسن کی قیمت 500 روپے فی کلو تھی۔راؤ اجمل نے پوچھا کہ کیا آپ کے پاس کوئی ریکارڈ نہیں؟ فوڈ سکیورٹی کمیٹی نے ڈی جی این اے آر سی سے لہسن کی کاشت کا ریکارڈ طلب کر لیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…