لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر، رکن قومی اسمبلی و سابق وفاقی وزیر پرویز ملک کے نماز جنازہ کی جگہ تبدیل کر دی گئی۔ ملک پرویز کے صاحبزادے علی پرویز ملک کے مطابق اہم شخصیات کی آمد کے باعث جنازہ کی جگہ تبدیل کر کے پنجاب فٹ بال اسٹیڈیم کر دی گئی۔نماز جنازہ صبح 10 بجے پنجاب فٹ بال اسٹیڈیم قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ادا کی جائے گی۔اس سے قبل پرویز ملک کی رہائشگاہ 142ای گلبرگ تھری سے ملحقہ کرکٹ گراؤنڈ میں نماز جنازہ کی ادا ئیگی کا اعلان کیا گیا تھا۔
اہم شخصیات کی آمد کے پیش نظر پرویز ملک کے جنازہ کی جگہ تبدیل کر دی گئی، نماز جنازہ کے وقت کا بھی اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
عمران خان بھٹو
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































