ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

پتوکی ،خا وند کابیوی پر بہیمانہ تشدد ،بیوی نے مقدمہ درج کرو ا دیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021 |

پتوکی ( این این آئی) پتوکی خا وند کا اپنی بیوی پر بہیمانہ تشدد بیوی نے اپنے خاوند کے خلاف تھانہ میں مقدمہ درج کرو ا دیاتحصیل پتوکی کے تھانہ سرائے مغل کے علاقہ ججہ کلاں کی رہائشی مصبا ح بی بی کا خاوند آصف جو سائلہ کوآئے روز تشد د کا نشانہ بناتا تھاگزشتہ روز ملزم آ صف کا

کسی بات پر سائلہ سے جھگڑاہوا جس پر ملزم آصف نے اپنی بیوی مصبا ح کوتشد د کا نشانہ بنا یا جس سے سائلہ شدید زخمی ہو گئی سائلہ مصبا ح بی بی نے پولیس تھانہ سرائے مغل کو تحریری درخواست دے دی پولیس کے مطابق سائلہ کے خاوند ملزم آصف کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…