جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت نے ورلڈ باڈی بلڈنگ چمپئن شپ میں پاکستان دشمنی کی انتہا کردی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے ورلڈ باڈی بلڈنگ چمپئن شپ میں پاکستان دشمنی کی انتہا کردی، پاکستانی کھلاڑی کو یقینی میڈل سے محروم کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت پاکستان کے خلاف مذموم سازشوں بے نقاب ہوگئی، ورلڈ باڈی بلڈنگ چمپئن شپ میں بھارتی ججوں نے میرٹ کی دھجیاں اڑا دیں۔

بھارتی ججز نے پاکستان کو یقینی میڈل سے محروم کردیا، پاکستان کوچ اور کھلاڑیوں نے دعویٰ کیا کہ ججز پینل میں موجود بھارتی ججز نے پاکستان کے تین ٹاپ ایتھلیٹ سے متعلق میرٹ پر فیصلہ نہیں کیا اس سے قبل بھی بہت سے مقابلوں میں بھارتی ججوں کے پینلز کی جانب سے پاکستان کے خلاف ایسی سازشیں بے نقاب ہوچکی ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…