کابل (این این آئی)طالبان نے افغانستان میں شدت پسند گروپوں پر قابو پانے کے لیے امریکا کے ساتھ تعاون کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گروہ داعش کی سرکوبی کے لیے ہمیں امریکا کی مدد کی ضرورت نہیں۔ طالبان دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس سوال کے جواب میں کہ آیا طالبان امریکا کے ساتھ مل کر داعش پر قابو پانے کے لیے کام کریں گے؟ طالبان ترجمان سہیل شاہین نے کہا کہ ہم خود داعش کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
امریکی مدد کی ضرورت نہیں، داعش سے خود نمٹ سکتے ہیں، طالبان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ



















































