اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید نے ڈاکٹر عبد القدیر کی نماز جنازہ سے قبل جنازہ گاہ کا دورہ کر کے سکیورٹی کو انتظامات سنبھالنے کی ہدایت کی ۔ اتوار کو وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید فیصل مسجد پہنچے اور جنازہ گاہ کی سکیورٹی کاجائزہ لیااور اس موقع پر شیخ رشید احمد نے سکیورٹی کو جنازہ گاہ کے انتظامات سنبھالنے کی ہدایت کی ۔ وزیر داخلہ نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی جائے قبر کا جائزہ لیا اور سی ڈی اے اور انتظامیہ کو ضروری ہدایات بھی دیں ۔
وزیر داخلہ کی فیصل مسجد آمد ، سکیورٹی کو جنازہ گاہ کے انتظامات سنبھالنے کی ہدایت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید



















































