جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

سرکاری سکولوں میں بڑی تعداد میں بچوں کی نظر کمزور ہونے کی شکایات

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی ) فیصل آباد میں سرکاری سکولوں میں بڑی تعداد میں بچوں کی نظر کمزور ہونے کی شکایات۔۔ حکومت کی طرف سے کبھی بھی کسی سکول میں بچوں کی نظر کمزوری کا جائزہ لینے کیلئے کیمپ نہیں لگایا گیا۔۔ فیصل آباد کے گورنمنٹ ایل سی ایم ہائر سیکنڈری سکول

سمندری روڈ پر پہلی بار اولڈ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے صدر مرزا ضیاء حسین کی طرف سے بچوں کی نظر چیک کرنے کا اہتمام کیا گیا۔۔ آنکھوں کی سکریننگ کے دوران سرکاری سکول کے سرکاری سکول میں 16 فیصد بچوں کی نظر کمزور ہونے کی نشاندہی کی گئی۔۔ اس دوران گورنمنٹ ایل سی ایم ہائر سیکنڈری سکول میں 618 بچوں کی نظر کا معائنہ کیا گیا۔ جبکہ سکول کے 101 بچوں کی نظر کمزور نکلی۔ ایسوسی ایشن کی طرف سے فری عینکیں بھی فراہم کی گئیں تاکہ بچے کلاسز میں وائٹ بورڈ پر لکھا گیا کام دیکھ سکیں۔ پرنسپل محمد یسین کا کہنا ہے کہ سب سکولز میں بچوں کی نظر کا معائنہ کروایا جائے تو ایسی کی صورتحال سامنے آئے گی۔ والدین کو چاہیے بچوں کی نظر کا معائنہ ضرور کروائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…