منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

عارف لوہار کی دبئی میں ہونے والے گائیکی کے فیسٹول میں شاندار پرفارمنس

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)نامورفوک گلوکارعارف لوہار نے دبئی میںہونے والے گائیکی کے فیسٹول میں اپنی شاندار پرفارمنس سے بھرپور دادوصول کی ۔ دبئی میںہونے والے میوزیکل فیسٹول میں دنیا بھر سے نامور گلوکاروںنے شرکت کر کے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔

عارف لوہار نے اس موقع پر جگنی اور اپنے دیگر مشہورزمانہ گیت پیش کرکے حال میںموجود شرکاء سے بھرپوردادحاصل کی اور انہیں ان کی بہترین گائیکی پر کھڑے ہو کر خراج تحسین پیش کیا گیا۔ عارف لوہارچند روزقبل میوزیکل فیسٹول میں شرکت کے لئے دبئی روانہ ہوئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…