اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

آٹا چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) صوبائی دارلحکومت میں آٹا چکی مالکان نے ایک کلو چکی کے تیار کردہ آٹے کی قیمت میں2روپے کا اضافہ کر دیا ہے جس سے اس کا ریٹ 80 روپے سے بڑھ کر 82 روپے ہو گیا ہے ۔چکی مالکان کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ایک من گندم کی قیمت 2600روپے تک پہنچ گئی ہے جس کے باعث چکی کے تیار کردہ آٹے کی فی کلو قیمت میں 2 روپے اضافہ کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…