ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے منشیات کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، این سی بی نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں آریان خان کی دوست مونمن دھمیچا کے خفیہ طور پر منشیات لے جانے کا انکشاف ہوا ہے، ویڈیو میں کروڑ شپ میں این سی بی کی خاتون اہلکار مبینہ طور پر آریان خان کی دوست کے کمرے سے ملنے والے سامان میں موجود سینیٹری پیڈز سے منشیات کی گولیاں برآمد کررہی ہے۔مونمن کے بھائی نے اس کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اسے جھوٹ قرار دیا ہے، مونمن کی عمر انتالیس سال ہے اور وہ ایک ماڈل ہیں اور مدھیہ پردیش کے ضلع ساگر میں مقیم ہیں۔
آریان خان کی دوست سینیٹری پیڈ میں منشیات چھپا کر لے گئی تھی، این سی بی نے ویڈیو جاری کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل



















































