جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری و نجی سکولوں کیلئے نئے اوقات کار جاری ، اطلاق 15 اکتوبر سے ہوگا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سرکاری و نجی سکولوں کیلئے نئے اوقات کار جاری کردیئے، نئے اوقات کار کا اطلاق 15 اکتوبر سے ہوگا۔موسم سرما میں سکولوں کیلئے جاری

کردہ اوقات کار کے مطابق بوائز سکول صبح آٹھ بج کر پنتالیس منٹ اور گرلز سکول صبح ساڑھے آٹھ بجے لگیں گے ، بوائز سکولوں کو چھٹی دو پنتالیس پر ہوگی جبکہ گرلز سکولوں میں چھٹی اڑھائی بجے ہوا کرے گی، انصاف آفٹر نون سکول صبح ساڑھے8 بجے لگیں گے اور چھٹی ساڑھے بارہ بجے ہوگی، سکینڈ شفٹ سکول دوپہر ایک بجے لگیں گے، چھٹی پانچ بجے ہوگی، جمعہ کے روز سنگل شفٹ سکولوں کو 12 بجے چھٹی ہوگی۔ جمعہ کے روز سکینڈ شفٹ سکول اڑھائی بجے لگیں گے، چھٹی ساڑھے پانچ بجے ہوگی ، سکولوں کے نئے اوقات کار کا اطلاق 15 اکتوبر سے ہوگا، مذکورہ اوقات کار پر عملدرآمد پندرہ مارچ تک جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…