مکوآنہ (این این آئی)کالج اساتذہ پر حکومتی پاپندی عائد، فیصل آباد سمیت پنجاب کے تمام کالجوں کے اساتذہ پر میڈیا پروگرامز میں شمولیت اور سوشل میڈیا کے استعمالات پر پابندی عائد کردی گئی۔ڈی پی آئی کالجز کے مطابق تمام ڈویژن کے ڈائریکٹر کالجز پرنسپل کے ذریعے احکامات نافذ کرنے کے پاپند ہوں گے،علاوہ ازیں کالجوں کے اساتذہ پر ویب سائٹ پر بلاگز لکھنے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے، کالج اساتذہ کی سوشل میڈیا کا استعمال اور میڈیا پروگرامز میں شمولیت سول سروسز قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین پر اگست میں سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کی تھی۔
حکومت نے اساتذہ پر نئی اور سخت پابندیاں لگا دیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا



















































