منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

ملک کے بڑے ایئرپورٹس پر جدید سیکیورٹی مشینری نصب کرنے کا فیصلہ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)نے ملک کے بڑے ایئرپورٹس پر جدید سیکیورٹی مشینری نصب کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن نے ملک کے بڑے ہوائی اڈوں پر جدید ہینڈ اور ہولڈ بیگجز اسکیننگ مشینیں حاصل کرنے کے لیے کے لئے

خواہشمندکمپنیز، کنسلٹننسی فرمز سے ٹینڈر کی درخواستیں طلب کرلی ہیں۔سی اے اے کے مطابق 60 اسکیننگ مشینیوں کے لئے سیفٹی اور سیکیورٹی معیار بین الاقوامی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن، یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی اور ٹی ایس اے کے مطابق ہونا لازمی ہے۔سول ایوی ایشن کے مطابق خواہش مند کمپنیز کو اسکیننگ مشینوں کے ضمن میں بین الاقوامی ایوی ایشن اداروں کے اسٹینڈرڈ ون، ٹو اور تھری پر مبنی معیار کو ملحوظ خاطر رکھنا ہوگا ، دلچسپی کی حامل کمپنیاں ٹینڈر کی مکمل تفصیلات اور دستاویزات کے ہمراہ درخواستیں جمع کراسکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…