جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

آئی جی پنجاب نے 8 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021 |

سرگودھا(این این آئی)آئی جی پنجاب نے 8 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔زرائع کے مطابق آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کے 8 ڈی ایس پیز کے

تقرر و تبادلے کے احکامات پر سپیشل برانچ سے محمد رمضان کو ڈی ایس پی ننکانہ صاحب تعینات کر کے ڈی ایس پی براگاہ ننکانہ صاحب خالد محمود کی خدمات ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کے سپرد کر دی گئیں اور ایس پی یو سے زاہد حسین کو ڈی ایس پی براگاہ ننکانہ صاحب تعینات کر دیا گیا جبکہ ڈی ایس پی رینالہ خورد اوکاڑہ ظفر اقبال کو ڈی ایس پی نائین ایس پی یو، ڈی ایس پی سٹی بہاولپور اختر علی کو ڈی ایس پی رینالہ خورد تعینات کر کے تعیناتی کے منتظر محمد اقبال کی خدمات ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ اورتعیناتی کے منتظر سعید اللہ خان کی خدمات ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ کے سپرد کر دیں۔اسی طرح ڈی ایس پی سوہاوہ جہلم سید اقبال حسین کاظمی کو ڈی ایس پی انویسٹیگیشن3 راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…