بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کو سائنو ویک کے بعد کین سائنو کی سنگل ڈوز بھی پاکستان میں لگا دی گئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی) ویکسی نیشن کی جعلی انٹریاں نہ رک سکیں، سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو سائنو ویک کے بعد کین سائنو کی سنگل ڈوز بھی لگا دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کو کین سائنو سنگل ڈوز ویکسین ناروال پبلک سکول سے لگی،نواز شریف کو 3 اکتوبر کو ناروال پبلک سکول میں ویکیسن لگائی گئی ہے۔ اس سے قبل

نوازشریف کو 22 ستمبر کو سائنو ویک لگائی گئی تھی۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق نواز شریف اب مکمل ویکسی نیٹڈ ہو چکے ہیں۔ اس سے قبل نواز شریف کو کوٹ خواجہ سعید ہسپتال میں بھی ویکسین لگنے کا جعلی اندراج کا انکشاف ہوا تھا جس کی ایف آئی اے اور محکمہ صحت میں تحقیقات جاری ہیں ، اس کیس میں دو سینئر ڈاکٹرز کو معطل جبکہ جعلی اندراج کرنے والے دو ملازمین گرفتار بھی ہیں ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…