بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے صوابدیدی فنڈکی رقم واپس کردی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021 |

پشاور (این این آئی)خیبر پختون خوا کے گورنر شاہ فرمان نے غیر معمولی اقدام اٹھاتے ہوئے صوابدیدی فنڈ کی رقم صوبائی حکومت کو واپس کر دی،ہر سال گورنر خیبر پختون خوا شاہ فرمان کو ضم شدہ اضلاع کے لیے فنڈ ملتے تھے۔گزشتہ 3 برس کے دوران گورنر کے اکائونٹ میں 9 کروڑ 60 لاکھ روپے جمع ہوئے۔گورنر شاہ فرمان

نے پچھلے 2 برس کے دوران صوابدیدی فنڈ کو استعمال نہیں کیا۔گورنر ہائوس خیبر پختون خوا کے مطابق اس فنڈ کا استعمال خالصتاً گورنر کی صوابدید پر تھا اس حوالے سے گورنر کے پی کے شاہ فرمان کا کہنا ہے کہ اب فنڈ کا استعمال صوبائی حکومت کی ذمے داری ہے، حکومت یہ فنڈ قبائل کی ترقی اور خوش حالی پر خرچ کرے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…