بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ننگرہار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ٗ پشاور میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث کالعدم تنظیم کا کمانڈرعمر آفریدی ہلاک

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021 |

کابل(این این آئی)افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کالعدم لشکر اسلام کا اہم کمانڈر عمر آفریدی ہلاک ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع افغان پولیس کا کہنا تھا کہ واقعہ صوبہ ننگرہار کے علاقہ پچیر آگام میں پیش آیا۔ ادھر سیکورٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ دہشتگرد پشاور میں ٹارگٹ کلنگ اور دیگر مقدمات میں مطلوب تھا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق عمر آفریدی کا تعلق تحصیل باڑہ سے ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…