بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

گندم مافیا پھر سرگرم،آٹا مزید مہنگا ہو گیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)صوبہ سندھ میں گندم مافیا ایک مرتبہ پھر سرگرم ہوگیا ہے جس کے بعد کاشتکار سے 50 روپے کلو خریدی گئی گندم اوپن مارکیٹ میں 60 روپے کلو تک پہنچ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق صوبہ سندھ میں گندم مہنگی ہونے سے مل کا آٹا

مزید 4 روپے کلو مہنگا ہوگیا ہے جبکہ ریٹیل پر مل کا آٹا 72 روپے کلو تک پہنچ گیا ہے۔ریٹیلرزنے کہاکہ جولائی سے اب تک مل کا آٹا 15 روپے کلو مہنگا ہوگیا جبکہ ملرز چکی کا آٹا ریٹیل میں 76 سے بڑھ کر 85 روپے کلو تک پہنچ گیا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…