بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی کوہ پیما نے تاریخ رقم کردی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی کوہ پیما سِرباز خان نے نیپال کی دھاولاگیری چوٹی کو سر کرلیا، وہ 8167 میٹر بلند دھاولاگیری سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔پاکستانی کوہ پیما سِرباز خان نے نئی تاریخ رقم کردی اور نیپال کی دھاولاگیری چوٹی کو بھی سر کرلیا۔وہ 8167 میٹر بلند

دھاولاگیری چوٹی سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ انہوں نے نویں آٹھ ہزار میٹر بلند چوٹی کو سر کیا ہے۔سِرباز خان آٹھ ہزار میٹر کی نو مختلف چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بھی ہیں۔ سِرباز اس سے قبل نانگا پربت، کے ٹو، لوہٹسے، براڈ پیک، مناسلو، اناپورنا، ماؤنٹ ایوریسٹ اور جی ٹو بھی سر کرچکے ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…