کابل(این این آئی)کابل میں طالبان نے ہوائی فائرنگ کر کے تعلیم کے حق میں احتجاج کرنے والی خواتین کو منتشر کر دیا۔خبر ایجنسی کے مطابق کابل میں چند خواتین کو احتجاج کرنے سے روک دیا گیا، طالبان نے اس موقع پر ہوائی فائرنگ بھی کی اور کوریج کرنے والے میڈیا نمائندوں کو بھی روک دیا گیا۔خواتین نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر لکھا تھا کہ ہمارے قلم نہ توڑیں ، ہماری کتابیں نہ جلائیں اور ہمارے سکول بند نہ کریں، طالبان کی جانب سے ایک خاتون کا موبائل فون بھی چھین لیا گیا۔
ہماری کتابیں نہ جلائیں اور ہمارے سکول بند نہ کریں،کابل میں خواتین کا تعلیم کے حق میں احتجاج، طالبان کی ہوائی فائرنگ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































