بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

وہی پرانے بہانے، کیس کھلتے ہی نازک کمریا پھر سے خراب ہو گئی، شہباز گل کی شہباز شریف پر شدید تنقید

datetime 30  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ایف آئی اے نے جیسے ہی کیس کی تفتیش شروع کی، شہباز شریف کی کمر میں تکلیف ہو گئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شہباز گل نے کہاکہ وہی پرانے بہانے،وہی پرانے جھوٹ۔بیچارے چند دن پہلے ہی ایک نجی چینل کی طرف سے فرمائشی خبرکروا کر جھوٹ موٹ کے انٹرنیشنل صادق اورامین بنوانے کی کوشش میں تھے اور تفتیش کی ایک ہی خبر پر نازک کمریا پھر سے خراب ہو گئی۔انہوں نے کہاکہ ایف آئی اے نے جیسے ہی کیس پر تفتیش شروع کی شہباز شریف صاحب کی کمر میں تکلیف ہو گئی۔ وہی پرانے بہانے وہی پرانے جھوٹ۔ بچارے چند دن پہلے ہی ایک نجی چینل کی طرف سے فرمائشی خبر کروا کر جھوٹ موٹ کے انٹرنیشنل صادق اور امین بنوانے کی کوشش کی اور تفتیش کی ایک ہی خبر پر نازک کمریا پھر سے خراب۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…