اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

آئندہ ماہ روس سے ایل این جی درآمد کا معاہدہ طے پانے کا امکان

datetime 30  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے آئندہ ماہ روس کے ساتھ ایل این جی درآمد کا معاہدہ طے پانے کا امکان ہے قطر سے پندرہ سال کیلئے ایل این جی کے درآمدی معاہدے کو آئندہ ماہ حتمی شکل دی جائے گی ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ملک کو اس وقت یومیہ دوہزار ملین کیوبک فیٹ گیس کی قلت کا سامنا ہے اس ضمن میں قطر سے آئندہ پندرہ سال کیلئے ایل این جی درآمد کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے پاکستان نے ایل این جی معاہدے کے حوالے سے مطلوبہ انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ مکمل کرلیا ہے ۔ منصوبے کو حتمی شکل دینے کیلئے آئندہ ماہ معاہدے پر دستحط کیے جائینگے ، واضح رہے کہ کراچی پورٹ قاسم کے ذریعے پاکستان قطر سے اب تک ایل این جی کے ساتھ کارگو درآمد کرچکا ہے ۔ ذرائع کے مطابق توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے آئند ہ ماہ روس کیساتھ بھی ایل این جی درآمد کا معاہدہ طے پانے کا امکان ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…