بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کو پانی کے شدید بحران کا سامنا

datetime 30  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الٰہی نے کہا ہے کہ پاکستان کو پانی کے شدید بحران کا سامنا ہے ۔ اپنے بیان میں مونس الٰہی نے کہاکہ پاکستان کو پانی کے شدید بحران کا سامناہے ،اس سخت آزمائش میں سیاسی الزامات و صوبائی اختلافات نہیں متفقہ قومی ترجیحات اپنانے کی ضرورت ہے۔ انہوںنے کہاکہ جنگی بنیادوں پر بڑے آبی ذخائر کی تعمیر اور ہر پاکستانی کو قطرہ قطرہ پانی بچانے کی ضرورت ہے کیونکہ اسی بچت میں ہم سب کابچائوہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…