جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

مبینہ کارکردگی پر انعام کے بجائے تبادلہ، پولیس افسر احتجاجا ًریٹائر ہو گیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)مبینہ کارکردگی پر انعام کے بجائے تبادلہ کرنے پر کراچی پولیس کا افسر احتجاجا ریٹائر ڈہوگیا۔آرام باغ تھانے کے سابق ایس ایچ او پون کمار نے اعلی افسران کو احتجاجی مراسلے میں کہا کہ تین کروڑ روپے کی منشیات برآمدگی پر سراہنے کے بجائے تبادلہ دھچکے سے کم نہیں۔ڈی آئی جی سائوتھ جاوید اکبرکے مطابق پون کمار کی کارکردگی پر ایس ایس پی سائوتھ کو شکایات تھیں، پون کمار کو جلد کسی اور تھانے میں پوسٹنگ دی جائیگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…