بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدات سمیت کرنٹ اکائونٹ خسارے میں اضافہ

datetime 29  ستمبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)ملک کے ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدات سمیت کرنٹ اکائونٹ خسارے میں اضافہ ہوا ہے۔وفاقی وزارت خزانہ ماہانہ معاشی آئوٹ لک جاری کردی ہے۔

وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ معاشی آئوٹ لک میں کہا گیا ہے کہ نان ٹیکس آمدنی اور براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔معاشی آئوٹ لک کے تحت ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں 10.4 فیصد کا اضافہ ہوا جب کہ برآمدات میں 35.4 فیصد اور درآمدات میں 67.8 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ماہانہ معاشی آئوٹ لک کے تحت کرنٹ اکائونٹ خسارہ بلحاظ جی ڈی پی 4.1 فیصد رہا جب کہ گزشتہ دو ماہ میں کرنٹ اکائونٹ خسارہ 2.3 ارب ڈالرز ریکارڈ کیا گیا۔ماہانہ معاشی آئوٹ لک کے تحت ایف بی آر محصولات میں 42.3 فیصد اضافہ ہوا جب کہ نان ٹیکس آمدنی میں 49.6 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…