پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

پاک آرمی میں سپاہی کی بھرتی کے لئے آخری تاریخ 30 اکتوبر مقرر

datetime 29  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر(این این آئی)پاک آرمی میں سپاہی کی بھرتی کے لئے آخری تاریخ 30 اکتوبر مقرر۔ اعلامیہ تفصیلات کے مطابق پاک آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنوں عاقل کے اسسٹنٹ سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ آفیسرمیجر عبدالحکیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاک آرمی میں بطور سپاہی کی بھرتی 01 آکتوبر 2021 سے 30 آکتوبر 2021 تک جاری ہے گی۔ اعلامیہ کے مطابق

سکھر، گھوٹکی، خیرپور اور نوشہروفیروز اضلاع کے ڈومسائل کے حامل خواہش مند امیدوار سپاہی کی بھرتی کے لیے تعلیمی قابلیت مڈل پاس سرٹیفکیٹ کی ساتھ تمام تعلیمی اسناد،ڈومیسائل کی ساتھ ایک عدد تصدیق شدہ فوٹو کاپی ، اصل شناختی کارڈ یا اگر عمر 18 سال سے کم ہے تو فارم B کی ایک عدد تصدیق شدہ فوٹو کاپی۔ 2 عدد پاسپورٹ فوٹو اور ساتھ والد کی 2 عدد قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ فوٹو کاپی لازمی ہے۔ جبکہ آرمی شہدائ� اور دوران جنگ یا آپریشن میں زخمی ہونے والے جے سی یا سولجر کے بیٹے یا بھائی اپنے ساتھ اپنے شہید یا زخمی والد/ بھائی کی جی ایچ کیویایونٹ سے آئے ہوئے لیٹر کاپی یا پینشن بک کی کاپی اپنے ساتھ ضرور لائیں۔حاضر سرورس یا ریٹائر ڈ فوجی حضرات کے بچے اپنے ساتھ والد کی ڈسچارج بک کی کاپی یایونٹ کا لیٹر ساتھ لیکر آئیں۔جبکہ آرمی سلیکشن اینڈ رویکروٹمنٹ سینٹر پنوں عاقل کی جانب سیجاری کردہ اعلامیہ کے مطابق تمام خواہش مند امیدوارو آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر کے ٹیلیفون نمبر071-5805599 اور موبائل نمبر03215399030 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…