کابل(این این آئی)افغان وزارتِ مہاجرین نے بے گھر افراد کی مالی مدد کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارتِ مہاجرین نے ایک بیان میں کہاکہ بے گھر افراد کو گھر واپسی اور خوراک کے لیے فی خاندان 10 ہزار افغانی دیں گے۔کابل میں مہاجرین اور ان کی واپسی کے شعبے کے سربراہ عبدالمتین رحیم زئی نے ایک بیان میں کہا کہ بے گھر خاندانوں کی منتقلی کا عمل کچھ تنظیموں کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ کچھ تنظیموں نے بے گھر افراد کی گھر واپسی اور مالی مدد کا وعدہ کیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق کیمپوں میں مقیم بے گھر افراد کا کہنا تھا کہ موسمِ سرما میں انہیں امداد کی فوری ضرورت ہے۔
افغان وزارتِ مہاجرین کا بے گھر وں کی مدد کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری



















































